راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ: سیاسی اجتماعات پر پابندی
راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ: ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی
راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئےدفعہ 144 نافذ کردی ۔ راولپنڈی میں ہرقسم کےسیاسی اجتماعات،دھرنے ،احتجاج اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی عائد ہوگی۔ راولپنڈی کی حدود میں ڈبل سواری اور ہوائی فائرنگ،کبوتر بازی، ڈرون اڑانے اور لیزر لائیٹس کے استعمال پر پابندی عائدپابندی ہوگی۔ دفعہ 144 کا نفاذ 10 سے 17 اکتوبر تک کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کےمطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا۔ فیصلہ امن و امان کے قیام اور انسانی جانوں و املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کےنمائندگان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پنجاب حکومت
محکمہ داخلہ پنجاب
راولپنڈی
ضلعی انتظامیہ
لیزر لائیٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.