پی ٹی آئی نے مسودہ دیکھنے کیلئے ٹائم لیا ہے: اعظم نذیر تارڑ
پی ٹی آئی نے مسودہ دیکھنے کیلئے ٹائم لیا ہے، وفاقی وزیر کا بیان
پی ٹی آئی نے مسودہ دیکھنے کیلئے ٹائم لیا ہے، اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مسودہ دیکھنے کیلئے ٹائم لیا ہے رائے نہیں دی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کمیٹی کے اجلاس میں کافی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ کل کمیٹی کا اجلاس 12 بجے پھر ہوگا، ہیجان کی کیفیت جو پیدا کر رکھی تھی وہ کم از کم ختم ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی اور بار باڈیز کی تجاویز سامنے رکھی ہیں۔ یہ وہی ڈرافٹ ہے جس میں آئینی عدالت کی قیام کی بات ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو کیسے ہونا چاہیے ججز کے احتساب کا نظام کیسا ہو۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جو ججز کام نہیں کرتے ان کے خلاف کوئی قانون ہونا چاہیے۔ آج یہ ساری چیزیں پھر کمیٹی میں شیئر کی ہیں۔ پی ٹی آئی نے مسودہ دیکھنے کیلئے ٹائم لیا ہے رائے نہیں دی۔ ہم نے بار بار کہا کہ آپ ڈرافٹ پر اپنی رائے دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پی ٹی آئی
وفاقی وزیر قانون
اعظم نذیر تارڑ
مسودہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.