پی ٹی سی ایل نے تیز ترین انٹرنیٹ کا نظام لانچ کردیا
پی ٹی سی ایل کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس: پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب
پی ٹی سی ایل نے تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا اسلام آباد: پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ نے ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جس کے بعد اب صارفین تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ کمپنی کے بیان کے مطابق یہ جدید ٹیکنالوجی 64 ٹی بی پر سیکنڈ فی فائبر ڈیٹا کی ترسیل کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جس میں 96 ٹی بی پر سیکنڈ تک پہنچنے کی صلاحیت ہے اور پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔ ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا سپر C+L سسٹم روایتی سسٹمز کے ذریعہ فراہم کردہ THz 4.8 کے مقابلے میں THz 12 تک کے وسیع آپٹیکل اسپیکٹرم کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ہائی اسپیڈ 800 جی بی پر سیکنڈ فی ویو لینتھ، الٹرا وائیڈ سپر C+L اسپیکٹرم اور جدید فلیکسیبل گریڈ آپٹیکل سوئچنگ کو یکجا کرتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صارفین
ڈیجیٹل انفراسٹرکچر
پی ٹی سی ایل
تیز ترین انٹرنیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.