چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا عشائیہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام
چیف جسٹس کےاعزازمیں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کاعشائیہ24اکتوبرکوہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہونے جارہے ہیں ۔ اس معاملے کے پیش نظر ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا عشائیہ 24 اکتوبر کو ہو گا۔ ،جس کیلئے ایڈیشنل رجسٹرار نے سیکریٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو خط بھیج دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےسپریم کورٹ بارکی دعوت قبول کرلی ہے۔ ، سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے10اکتوبرکوعشائیہ کیلئےخط لکھاتھا۔ خط کے متن میں چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بار کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ، ریٹائرمنٹ کافل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبرکوہے،عشائیہ 24 اکتوبرکورکھاجائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن
ریٹائرمنٹ کافل کورٹ ریفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.