"چینی وزیراعظم پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی تیاری"
"پاکستان میں چینی وزیراعظم کی آمد: اہم سیاسی ملاقاتیں"
چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیا شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت اور دورہ پاکستان پر اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے۔ جہاں بچوں نے انہیں گلدستہ پیش کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام نے چینی وزیراعظم کا نور خان ائیر بیس پر استقبال کیا۔ چینی وزیراعظم کو پاکستان آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ چینی وزیراعظم کی آج صدر زرداری سے ملاقات متوقع ہے اور وہ دیگر اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جب کہ معزز مہمان گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح بھی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
شہباز شریف
شنگھائی تعاون تنظیم
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
چینی وزیراعظم
چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
وزیرخارجہ اسحاق ڈار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.