"ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم کارڈز سے کروڑوں کا فراڈ، صارفین ہوشیار رہیں"
"فیصل آباد: ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم کارڈ بنانے والا گروہ بے نقاب"
اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈز رکھنے والے صارفین ہوشیار ہوجائیں فیصل آباد : ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈ بنا کر کروڑوں روپے نکالنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا ۔ ملزمان ڈپلیکیٹ کارڈز سے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر نکلوا چکے ہیں۔ کروڑوں کے فراڈ میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو جڑانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم عاطف شہزاد سے مختلف بینکوں کے 64 ڈیبٹ کارڈز، اے ٹی ایم کارڈز کے 2 پیکٹ اور ایک موبائل فون بھی برآمد ہوا۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ گینگ شہریوں کے ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈ بنانے میں ملوث ہے۔ بینک ملازمین صارفین کا ریکارڈ گینگ سربراہ عبدالرزاق کو مہیا کرتے تھے۔ ترجمان نے کہا کہ گروہ اکاؤنٹ بیلنس، دستخط ، بائیو میٹرک معلومات اور اے ٹی ایم کارڈحاصل کرتاتھا۔ ، ملزمان ڈپلیکیٹ کارڈز سے کروڑوں روپے غیر قانونی طورپر نکلوا چکےہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news
abc news
غیر قانونی
ایف آئی اے
بائیو میٹرک
اے ٹی ایم
ر ڈیبٹ کارڈز
ڈپلیکیٹ کارڈز
ترجمان
ملزمان ڈپلیکیٹ کارڈز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.