طالبہ زیادتی کا پروپیگنڈہ تحریک انصاف کی گھٹیا سازش ہے: مریم نواز
طالبہ زیادتی کے معاملے میں مریم نواز نے تحریک انصاف کو ملوث قرار دیا
طالبہ زیادتی نہیں، گھٹیا سازش کا شکار بنی، وزیر اعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے پروپیگنڈے میں تحریک انصاف کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچی زیادتی نہیں۔ گھٹیا سازش کا شکار بنی ہے، بار بار کی احتجاج کی کال ناکام ہونے کےبعد انتہائی گھٹیا اور خطرناک منصوبہ بنایاگیا،۔ فتنہ فساد کی جڑ خیبرپختونخوا حکومت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جعلی خبر پھیلانے میں ملوث عناصر کےخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سازش کامیاب ہوجاتی تو کئی جانیں جاسکتی تھیں۔ سازش کے تمام تانے بانے کھل کر میرے سامنے آگئےہیں، سوشل میڈیا پر جھوٹ کی فیکٹریوں کو اب بند ہونا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور کے نجی کالج میں مبینہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ کی داستان گھڑی گئی۔ من گھڑت خبر کو ایشو بنایا گیا، مسئلے کے تمام حقائق جان کر آپ کے سامنے آئی ہوں، تمام حقائق آپ سب کے سامنے رکھوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
گھٹیا سازش
جعلی خبر
سازش
من گھڑت خبر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.