سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 5 خوارج گرفتار، 2 ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں
سیکیورٹی فورسز کی پشین میں کارروائیاں، 5 خوارج گرفتار، 2 ہلاک بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ جبکہ پشین میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اکتوبر کو ضلع ژوب میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ژوب میں ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع پشین میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کیا۔ اور 5 خوارج کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نےخوارج سے اسلحہ،گولہ بارود، دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ فورسز نے دہشت گردوں سے 3 خودکش جیکٹس بھی قبضے میں لے لیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
abc news
google news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
پاک فوج
کامیاب آپریشن.
شعبہ تعلقات عامہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.