وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل تاخیر کے بعد ملتوی
وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تاریخوں میں تبدیلی: دوبارہ ملتوی
وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل تاخیر کے بعد ایک بار پھر ملتوی اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔ گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔ کابینہ کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب کیا گیا۔ تاہم اجلاس کے وقت میں تبدیلی کرکے اسے 12 بجے کردیا گیا لیکن 12 بجے بھی اجلاس شروع نہ ہوا۔ اور اجلاس کے وقت میں دوسری مرتبہ تبدیلی کرکے اسے 2 بجے کردیا گیا۔ کابینہ کا اجلاس 2 بجے بھی شروع نہ ہوا اور اسے ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاوس پہنچیں گے جہاں وہ ظہرانے میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کابینہ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
وفاقی کابینہ کا اجلاس
ایک بار پھر ملتوی
کابینہ کا اجلاس
مسودے کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.