مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ: سیزن کا آغاز، طلب بڑھ گئی
فیصل آباد میں مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ: 500 روپے فی کلو تک
مچھلی کی قیمتوں میں 500 روپے فی کلو تک اضافہ فیصل آباد میں مچھلی کی مانگ بڑھتے ہی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ۔ گزشتہ سال کی نسبت قیمتوں میں 500 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے۔ فیصل آباد میں سنگاڑی 2200، رہو 1400 اور ملی1100روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔ گزشتہ سال کی نسبت قیمت میں 500 روپےکلوتک اضافہ ہوگیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیزن شروع ہوگیا مگر مچھلی نہیں آرہی۔ دوسری جانب لاہور میں موسم نے رت بدلی تو بعض کاروباربھی چمک اٹھے۔ راتیں خنک ہونے سے مچھلی منڈی کی رونقیں بھی لوٹ آئیں۔ ، فش مارکیٹ میں مختلف اقسام کی مچھلیوں سے دکانیں سج گئیں۔ لوگوں کا کہنا ہے یوں تو مچھلی کسی وقت بھی کھائی جاسکتی ہے۔ لیکن ستمبر سے اپریل تک 8 مہینے مچھلی کا بہترین سیزن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
چھلی
مچھلی کی مانگ
راتیں خنک
فش مارکیٹ
مچھلی کا بہترین سیزن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.