نئے چیف جسٹس کی تعیناتی: سپیکر اسمبلی کا چیئرمین سینیٹ کو خط
سپیکر قومی اسمبلی نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے خط لکھا
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، سپیکر اسمبلی کا چیئرمین سینیٹ کو خط سپیکر قومی اسمبلی نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو تشکیل دینے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھتے ہوئے اراکین کے نام مانگ لیئے ہیں ۔ خط کے متن میں کہا گیاہے کہ میرا اعزاز ہےکہ آرٹیکل175Aکی طرف آپکی توجہ مبذول کروا رہا ہوں۔ آئین کےتحت خصوصی پارلیمانی کمیٹی 3 سینئر ترین ججز سے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کریگی،۔ آئین کے آرٹیکل 175A کی شق (3A) کےتحت کمیٹی چیف جسٹس کا تقررکرےگی۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12 ارکان پرمشتمل ہوگی،خصوصی پارلیمانی کمیٹی قومی اسمبلی کے8اورسینیٹ کے4ارکان پرمشتمل ہوگی یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نئے چیف جسٹس
پارلیمانی کمیٹی
سپیکر قومی اسمبلی
خصوصی پارلیمانی کمیٹی
چیئرمین سینیٹ کو خط
خط کے متن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.