"ایران کا جوابی حملہ: تمام دستیاب وسائل کا استعمال"
"ایران کا جوابی حملہ: صہیونی ریاست کے خلاف اقدامات"
جوابی حملے کیلئے ’تمام دستیاب وسائل‘ کا استعمال کیا جائیگا، ایران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمٰعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے حملے کا موثر جواب دینے کے لیے اپنے تمام دستیاب وسائل استعمال کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے حملے کا جواب دینے کے لیے تہران اپنے تمام دستیاب وسائل استعمال کرے گا۔ اس سے قبل، ایران نے اسرائیلی حملے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے صرف محدود نقصان ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ’صہیونی ریاست کی جانب سے تہران کے فوجی اہدف پر حملے کا موثر جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کیا جائے گا‘۔ انہوں نے بغیر کسی وضاحت کے مزید کہا کہ ہمارے رد عمل کی نوعیت اسرائیل کے حملے کی نوعیت پر منحصر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ایران
جوابی حملے
اسرائیلی حملے
ایرانی وزارت خارجہ
غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز
تہران اسرائیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.