"پرویز الہٰی کا بیرون ملک سفر: دوبارہ پابندی عائد"
"پرویز الہٰی کا بیرون ملک سفر روک دیا گیا: تفصیلات"
پرویز الہٰی کے بیرونِ ملک سفر کرنے پر دوبارہ پابندی عائد اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیا اور وہ اب بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔ پرویزالہٰی پر بیرونِ ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی، اینٹی کرپشن پنجاب کی سفارش پر ان کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اینٹی کرپشن پنجاب کو ایک مقدمے میں مطلوب ہیں اور وہ اینٹی کرپشن پنجاب مقدمے میں تحقیقات کر رہی ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے سفارش کی ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک پرویز الہٰی کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیا جائے۔ یاد رہے کہ رواں ماہ 3 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، ان کے صاحبزادے راسخ الہیٰ اور بہو زارا الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
پی ٹی آئی
سفارش
پرویز الٰہی
اینٹی کرپشن پنجاب.
بیرونِ ملک سفر پر پابندی عائد
سابق وزیراعلیٰ پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.