عمران خان کے ساتھ پروگرام فائنل کرنے کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
پی ٹی آئی کا نیا لائحہ عمل: عمران خان کے ساتھ پروگرام فائنل کرنے کا عزم
عمران خان کیساتھ پروگرام فائنل کر کے سڑکوں پر نکلیں گے، اسد قیصر اسد قیصرکا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ پروگرام فائنل کرنے کے بعد ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم منتخب نمائندے اور ایک سیاسی جماعت ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی بات نہیں تو اور کیا کریں گے۔ آئین اور قانون ہمیں اپنے لیڈر سے سیاسی بات کرنے کا حق دیتے ہیں۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ حقوق کی پامالی ، چادر اور چاردیواری کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔ حکومت کے ایسے حربوں سے دباؤ میں آنے والے نہیں ہیں۔ اس موقع پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اپنے لیڈر سے ملاقات کیلئے آئے تھے۔ لیکن جیل حکام نے کہا بیان حلفی دیں کہ سیاسی بات نہیں کریں گے، ۔ وہ بھی انڈر ٹیکنگ دیں کہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
اسد قیصر
پی ٹی آئی رکن اسمبلی
حقوق کی پامالی
چادر اور چاردیواری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.