بائیو میٹرک مشینیں: ملک بھر کے ایئرپورٹس پر تنصیب کا فیصلہ
بائیو میٹرک مشینیں: سکیورٹی میں بہتری کا نیا اقدام
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینوں کی تنصیب کا فیصلہ حکومت نے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے بین الاقوامی مسافروں کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بائیو میٹرک تصدیق کے باعث اشتہاری و مطلوب ملزمان کا اندرون اور بیرون ملک سفر کرنا ناممکن ہو گا۔ بائیو میٹرک مشینیں ایئر پورٹس انٹرنیشنل ایمیگریشن کاؤنٹرز پر لگائی جائیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بائیو میٹرک سے مسافروں کی مؤثر جانچ پڑتال کو یقینی بنایا جائے گا۔ اقدام کا مقصد سکیورٹی کو مزید بہتر اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.