اسلام آباد میں وال چاکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن: 5 افراد گرفتار
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وال چاکنگ پر پابندی: کاررائیاں شروع
وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کاررائیاں شروع کردیں۔ 5 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد میں مختلف مقامات پر نجی کلینک، فلیٹس،شادی ہال، ووڈ کمپنی اور تربیتی ادارے کی جانب سے وال چاکنگ کی گئی تھی۔ پانچوں افراد کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے شہر بھر میں وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے رکھا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وال چاکنگ پر واضح طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہری دیواروں پر اشتہاری مہم چلانے والوں کی نشاندہی کریں۔ وال چاکنگ کرنے والے پینٹر اور کاروبار دونوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی دارالحکومت
ضلعی انتظامیہ
کریک ڈاؤن
وال چاکنگ
مختلف مقامات
ڈی سی اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.