"عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ"
"پاکستان تحریک انصاف کو مزید کمیٹیوں کی سربراہی ملنے پر چیئرمین منتخب"
پی ٹی آئی کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چاروں کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب شروع ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے عامر ڈوگر بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ کسی رکن نے مخالفت نہیں بلکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے بھی حمایت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
India
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
چیف وہپ عامر ڈوگر
چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی
عامر ڈوگر بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
لیگ ن اور پیپلز پارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.