"پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری"
"اعظم سواتی کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود دوبارہ گرفتاری"
پی ٹی آئی سنیٹراعظم سواتی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قیدپی ٹی آئی کے سنیٹراعظم سواتی کو رہاکردیاگیا۔ رہائی کے فوری بعد جیل سے باہر ٹیکسلاپولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کےبعد اعظم سواتی کو نامعلوم مقام کی طرف منتقل کیا گیا۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
latest news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پی ٹی آئی سنیٹراعظم سواتی
ڈسٹرکٹ جیل اٹک
ٹیکسلاپولیس
دوبارہ گرفتار
اعظم سواتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.