الیکٹرک بسوں کی خریداری: لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں آخری مراحل
الیکٹرک بسوں کی خریداری اور پنجاب میں جدید بس ڈپو کی تعمیر
لاہورسمیت پانچ بڑے شہروں میں الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ ،لاہور میں پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا سٹیٹ آف دی آرٹ گرین بس ڈپو بنے گا۔ پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ "ویکل ٹیسٹنگ لیبارٹری" کےقیام کیلئےتیاری آخری مراحل میں ہے۔ ،شہری اپنے فون سے 15 اور ایکسٹیشن نمبر6 ملا کر ٹریفک اور ٹرانسپورٹ کےبارےمیں شکایت سے آگاہ کر سکیں گے اسموگ کےتدارک کیلئےتمام اضلاع میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا۔ ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہےکہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے جرمانےمیں اضافہ کردیاگیا۔ ،دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پہلی بار 2 ہزارجبکہ پھر ہر بار 4 ہزار جرمانہ کیا جائیگا۔ مال بردارگاڑیوں کےمقررہ حدسےزائد وزن لوڈ کرنےپرسخت کارروائی کی جائیگی۔ ،موٹرسائیکل کو غیرقانونی طور پر سواری یا لوڈر رکشہ بناناسنگین جرم ہے۔ ،اسموگ کے تدارک اورسڑکوں کوٹوٹ پھوٹ سے بچانےکیلئے ہرضروری قدم اٹھایا جائیگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
google news
الیکٹرک بسوں
خریداری آخری مراحل
سٹیٹ آف دی آرٹ
گرین بس ڈپو
آخری مراحل میں
دھواں چھوڑتی گاڑیوں
گرینڈ آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.