ایف بی آر میں تبادلے و تقرریاں: گریڈ 17 سے 20 تک افسران کی تبدیلی
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کی گئیں ہیں۔ گریڈ 20، گریڈ 19، گریڈ 18 اور گریڈ 17 کے افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئیں۔ جبکہ ایف بی آر نے تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے 17 اور گریڈ 19 کے 67 افسران۔ جبکہ گریڈ 18 کے 54 اور گریڈ 17 کے 2 افسران کے تقرریاں و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے یہ تبادلے و تقرریاں ان لینڈ ریونیو سروس میں کئے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف بی آر
وفاقی ریونیو بورڈ
تبادلے و تقرریاں
ان لینڈ ریونیو
تقرریاں و تبادلے کئے گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.