پاکستان کی چار قراردادیں اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی سے منظور
اقوام متحدہ میں پاکستان کی چار قراردادیں منظور: اہم کامیابی
اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی کی پاکستان کی 4قراردادیں منظور اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایک اورکامیابی حاصل کی ہےاقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نےپاکستان کی چارقراردادیں منظورکرلیں۔ اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نےپاکستان کی چارقراردادیں منظورکرلیں پاکستان کی پیش کردہ علاقائی تخفیف اسلحہ کی قراردادمنظورکی گئی ہے۔ پاکستان کی علاقائی اورذیلی علاقائی تناظرمیں اعتمادسازی کےاقدامات قراردادبھی منظور کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ میں منطور ہونے والی قرار دادوں میں تیسرا قرار دادعلاقائی اورذیلی علاقائی سطح پرروایتی ہتھیاروں پرقابوکی قرارداد کوبھی منظور کیا گیا۔ ایٹمی ہتھیاروں کےاستعمال یادھمکی کیخلاف موثربین الاقوامی اقدامات کی تکمیل کی قراردادمنظور ہوگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news
google news
اقوام متحدہ
4قراردادیں منظور
فرسٹ کمیٹی
ایٹمی ہتھیاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.