وزیر اعلیٰ بلوچستان کا عزم: دہشتگردی کا خاتمہ اور بحالی امن کی یقین دہانی
بلوچستان میں امن کی بحالی: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا بڑا اعلان
امن کی بحالی کو یقینی بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ کرکے امن کی بحالی کو یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ اجلاس میں ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ کے شہداء کے لئے دعا کی گئی۔ بلوچستان کابینہ نے ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔ کابینہ نے عزم کیا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوت اور توانائی سے لڑیں گے۔ صوبائی کابنیہ نے بلوچستان سیکیورٹی آف وینر ایبل اسٹیبلشمنٹ ایکٹ 2024 کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ایکٹ کے تحت بلوچستان میں بحالی امن کیلئے مختلف سیکیورٹی اداروں کے مربوط اقدامات کو بار آور بنایا جائے گا۔ ، منظور کردہ ایکٹ میں بحالی امن کیلئے ذمہ داریوں کا واضح تعین کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
abc news
کابینہ اجلاس
وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ
بلوچستان کابینہ
صوبائی کابنیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.