نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ اور صدر بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں تاریخی ملاقات
وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن اور نو منتخب صدر ٹرمپ کی ملاقات: اقتدار کی منتقلی
نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی صدر بائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات و منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ دونوں حریفوں کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات امریکی روایت کا حصہ ہے۔ ،امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے استقبال کیا۔ ،دونوں افراد نے کیمروں کے سامنے مصافحہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کا استقبال کیا۔ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ وہ پرامن اقتدار کی منتقلی کیلئے پرعزم ہیں۔ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سیاست مشکل ہے اور بہت سے معاملات میں یہ بہت اچھی دنیا نہیں ہے۔ ، انہوں نے مزید کہا کہ یہ آج ایک اچھی دنیا ہے اور میں اس کی بہت تعریف کرتا ہوں۔ خیال رہے کہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جوبائیڈن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس ملاقات کی دعوت دی تھی۔ واضح رہے کہ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ 20 جنوری 2025 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
جو بائیڈن
وائٹ ہاؤس
نو منتخب امریکی صدر
ٹرمپ کی صدر بائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات
دونوں حریفوں '
امریکی روایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.