عازمین حج کیلئے ایک ہی جگہ رہائش: وزارت مذہبی امور کا بڑا فیصلہ
ایک خاندان کیلئے ایک ہی جگہ رہائش - عازمین حج کیلئے نئی سہولت
عازمین حج کیلئے خوشخبری، ایک خاندان کےتمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملےگی وزارت مذہبی امور نے نئی حکمت عملی تیار کی ہے جس کے تحت ایک ہی خاندان کے تمام افراد کو حجاز مقدس میں ایک ہی مقام پر رہائش فراہم کی جائے گی۔ بینک اب ایک ہی گھرانے سے تعلق رکھنے والے عازمین کی درخواستیں اکٹھی وصول کریں گے۔ جس کے لیے بینکوں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہر خاندان کو ایک ہی جگہ پر رہائش فراہم کی جائے۔ تاکہ ماضی میں الگ رہائش اور عبادات کے شیڈول کی وجہ سے درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔ ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے وقت بھی اہلخانہ ایک ساتھ ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
وزارت مذہبی امور
عازمین حج کیلئے خوشخبری
نئی حکمت عملی تیار
یک ہی جگہ رہائش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.