بروقت علاج کی اہمیت: ذیابیطس کے عالمی دن پر صدر زرداری کا پیغام
ذیابیطس کے بڑھتے کیسز اور بروقت علاج کی اہمیت پر صدر زرداری کی آگاہی
بروقت علاج بارے آگاہی کی ضرورت ہے:صدرزرداری صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذیابیطس کے عالمی دن پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ذیابیطس کا عالمی دن ہر سال لوگوں میں اس بیماری کے خطرات بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے منایا جاتا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ذیابیطس کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ غیر فعال طرز زندگی، غیر متوازن خوراک اور بیماری کے بارے میں آگاہی کا فقدان ہے۔ صحت مند طرز زندگی، باقاعدہ ورزش، متوازن خوراک، مناسب وزن برقرار رکھنے سے ذیابیطس پر قابو پانا اور بچاؤ ممکن ہے۔ صدر نے کہا کہ ذیابیطس کی روک تھام، بروقت علاج کی اہمیت بارے آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ میڈیا، سول سوسائٹی تنظیموں اور نجی شعبے کے تعاون سے آگاہی پیدا کر سکتے ہیں۔ شہریوں کو ذیا بیطس کی سستی اور مؤثر دیکھ بھال کی سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستان کا صحت کا نظام مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
صدر مملکت آصف علی زرداری
شہریوں
صدرزرداری
صحت مند طرز زندگی
پاکستان کا صحت کا نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.