آرمی چیف کا کہنا ہے: ہم سب نے مل کر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے
آرمی چیف نے کہا: دہشت گردی کے ناسور سے لڑنے کے لیے تمام پاکستانیوں کا کردار اہم ہے
ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیف آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔ آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنےاپیکس کمیٹی کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی جنگ میں ہرپاکستانی سپاہی ہے۔ کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیرلڑ رہا ہے،ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے-۔ آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے۔ جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper today
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آرمی چیف
دہشت گردی
جنرل سید عاصم منیر
پاکستانی سپاہی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.