"پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک 'حیدر' متعارف کروا دیا، آئیڈیاز 2024 میں پیش"
"پاکستان کا نیا تھرڈ جنریشن ٹینک 'حیدر'، آئیڈیاز 2024 میں دفاعی نمائش کا حصہ"
پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیا کراچی میں جاری عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان نے الضرار اور الخالد ٹینک کے بعد تھرڈ جنریشن ٹینک متعارف کروادیا۔ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسیلا کی جانب سے کراچی میں جاری دفاعی مصنوعات کی عالمی نمائش آئیڈیاز میں تھرڈ جنریشن کے جدید ترین ٹینک حیدر کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی انجینئر انزا عقیل کے مطابق جدید ترین ٹینک حیدر دور حاضر کی جنگی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 12 سو ہارس پاور کے طاقتور انجن اور 125 ایم ایم کی گن کے ساتھ حیدر ٹینک ہر قسم کے میدان جنگ میں اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کے اظہار کیلئے تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تھرڈ جنریشن
جدید ترین ٹینک
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسیلا
انجینئر انزا عقیل
الضرار اور الخالد ٹینک
تھرڈ جنریشن ٹینک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.