"پاکستانی یونیورسٹیز میں بنگلہ دیش کے 100 طلبہ کے لیے مکمل اسکالرشپ کا اعلان"
"پاکستان نے بنگلہ دیش کے 100 طلبہ کے لیے مکمل اسکالرشپ کی منظوری دی"
پاکستان کی بنگلادیش کے100طلبہ کے لیے مکمل اسکالرشپ کی منظوری پاکستان نے بنگلہ دیش کے 100 طلبہ کیلئے مکمل سکالر شپ کی منظوری دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کےطلبہ پاکستانی یونیورسٹیز میں اعلی تعلیم حاصل کریں گے۔ پاکستانی ہائی کمیشن ڈھاکاتمام عمل میں فوکل ادارے کے طور پر کام کرے گا۔ پاکستانی یونیورسٹیاں اپنے پورٹل پر بنگلہ دیشی طلبا کی خودسلیکشن کریں گی۔ حال ہی میں ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ کوداخلےکی اجازت ملی ہے ۔ پہلی بارپاکستانی بحری جہاز کو بھی چٹاگانگ آنےکی اجازت دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بنگلادیش
ڈھاکا یونیورسٹی
بنگلہ دیشی طلبا
پاکستانی ہائی کمیشن ڈھا
پاکستانی بحری جہاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.