گورنر سندھ کا بیان: وفاق کی فنڈنگ سے ترقیاتی منصوبے عوامی مشکلات حل کریں گے
گورنر سندھ کی وفاق کی ترقیاتی کردار کی تعریف، گلگت بلتستان کے گورنر سے ملاقات
صوبے کی ترقی میں وفاق کا کردار قابل تحسین ہے، گورنر سندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صوبے کی ترقی میں وفاق کا کردار قابل تحسین ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے ملاقات کی ۔ جس میں صوبوں کی ترقی میں وفاق کے کردار، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ بین الصوبائی ہم آہنگی کے لیے وفود کے تبادلے روشن مستقبل کی دلیل ہیں۔ صوبے کی ترقی میں وفاق کا کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے عوامی مشکلات میں اہم ثابت ہوں گے۔ ، معاشی حب کراچی میں وفاق کی بھرپور دلچسپی خوش آئند ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
گورنر سندھ
گلگت بلتستان
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
خوش آئند
صوبے کی ترقی
عوامی مشکلات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.