پنجاب میں کسی بھی تعیناتی میں سفارش کا عمل نہیں ہوا: مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تعیناتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں
میرٹ کے معاملے پرکسی کی نہیں سنتی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےصوبہ میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش پر نہیں ہوئی۔ میرٹ کے معاملے پرکسی کی نہیں سنتی احتساب نہ ہونے سے ہرشعبہ زوال پذیر ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا کہ سیاسی عدم استحکام کام سے ترقی اور خوشحالی کا سفرمتاثر ہوتا ہے۔ حکومتوں کو کام نہیں کرنےدیا جاتا15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہرکام میری ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا کہ اسموگ کوجلد از جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔ حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں،۔ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہم سب پاکستانی ہیں ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں ۔ سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ توڑدیئے، آئی ٹی ایکسپورٹ پڑھ رہی ہیں ۔ جس سے غیر ملکی امداد پر انحصار کم ہوتا ہے سر اٹھا کرجی سکیں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
حکومتی اقدامات
سیاسی عدم استحکام
حکومتوں
سیاسی وابستگیوں
ترقی اور خوشحالی کا سفر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.