اسٹاک مارکیٹ 98 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی نئی تاریخ: 98 ہزار پوائنٹس عبور
اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 98 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار98 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ جہاں اسٹاک مارکیٹ نےکھلتے کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھکر 98075 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی والی مارکیٹ بن گئی ہے۔ ,پاکستان اسٹاک ایکسچنج 56فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
abc news
پاکستان اسٹاک مارکیٹ
اسٹاک مارکیٹ
98 ہزار پوائنٹس
سنگ میل عبور
کاروبار کے آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج د
تبصرے
Please keep the discussion respectful.