ایف بی آر کی ہفتہ کی چھٹی ختم، ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے دفاتر کھلے رکھنے کی ہدایت
ایف بی آر کا فیصلہ: ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی
ٹیکس ہدف پورا کرنےکیلئے ایف بی آر کی ہفتہ کی چھٹی ختم ایف بی آر کی جانب سے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی گئیں۔ ٹیکس ہدف پورا کرنےکیلئے ایف بی آر نےہفتہ کی چھٹی ختم کر دی، ٹیکس دفاترکھلے رکھنے کی ہدایت کر دی۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکےتمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبرکو کھلے رہیں گے۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری مراسلےمیں کہا گیا ہےکہ تمام لارج اورمیڈیم ٹیکس پیئرز آفیس اورعلاقائی دفاتر کھلے رکھنے کیلئےٹیکس اورڈیوٹی وصولی کیلئےکارپوریٹ ٹیکس آفیس بھی کھلنےرکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper today
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف بی آر
ایف بی آر ٹیکس ہدف
ہفتہ کی چھٹی ختم
کوششیں تیز
رمیڈیم ٹیکس
دفاتر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.