حریم فاروق کا کہنا ہے کہ دوسری شادی معاشرے میں معمول بن چکا ہے
حریم فاروق کا بیان: ہمارے معاشرے میں دوسری شادی معمول بن چکی ہے
دوسری شادی کرنا معاشرے میں معمول بن چکا، حریم فاروق مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں کاروباری شخص کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا۔ حریم فاروق نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ’بسمل‘ میں اپنے کردار سمیت دوسرے معاملات پر کھل کر بات کی۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کی پروڈیوس کردہ فلم ’مینگو جٹ‘ شوٹنگ کے مراحل میں ہے۔ ، جس میں ان کے ساتھ فیصل قریشی اور شمعون عباسی سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ فلم کے ہدایت کار ابو علیحہ نے انہیں فلم میں کام کی پیشکش کی تھی۔ لیکن جب انہوں نے کہانی پڑھی تو فلم کو پروڈیوس کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔ حریم فاروق نے ایک بار پھر اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ انہوں نے ہانیہ عامر جیسی ٹیلنٹڈ اداکارہ کو متعارف کرایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ہانیہ عامر
حریم فاروق
مقبول ڈرامے ’بسمل‘
دوسری بیوی
پروڈیوس
ٹیلنٹڈ اداکارہ
دوسری شادی
فیصل قریشی اور شمعون عباسی
شوٹنگ
دوسرے معاملات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.