"بجلی کی قیمت میں کمی، مگر کراچی والوں کے لیے کوئی ریلیف نہیں"
"نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجویز، کے الیکٹرک صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا"
بجلی کی قیمت میں کمی ، کے الیکٹرک صارفین محروم رہیں گے جلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے، تاہم کراچی کے صارفین اس سے محروم رہیں گے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ہیڈکوارٹر میں عوامی سماعت ہوئیؤ جس کی صدارت چیئرمین نیپرا نے کی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں1 روپے 1 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی۔ جس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن ، پری پیڈ صارف اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔ اعلامیے کے مطابق نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں
بجلی کی قیمت میں کمی
بجلی کی فی یونٹ قیمت
اعلامیے کے مطابق
نیپرا اتھارٹی ڈیٹا
جانچ پڑتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.