بشریٰ بی بی کا مانسہرہ میں قیام: سیاسی سرگرمیاں اور اہم ملاقاتیں
اسلام آباد احتجاج کے بعد بشریٰ بی بی کا مانسہرہ میں قیام
بشریٰ بی بی کا مانسہرہ کے نجی ہوٹل میں قیام:زرائع شریٰ بی بی مانسہرہ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں،بشریٰ بی بی اسلام آبادمیں احتجاج کے بعد سے منظر عام سے غائب تھیں۔ بشریٰ بی بی اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورمانسہرہ میں موجود ہیں۔ بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور اسلام آبادمیں احتجاج کے بعد مانسہرہ پہنچے تھے۔ ،بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی مانسہرہ میں قیام پذیرہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی مانسہرہ میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روزضلع کرم میں امن وامان بارے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی تھی۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد احتجاج کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
بشریٰ بی بی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور
شریٰ بی بی مانسہرہ
نجی ہوٹل
بشریٰ بی بی اسلام آبادمیں
قیام پذیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.