شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو اپنی اتھارٹی منوانے کا وقت آ گیا
شاہد آفریدی کا آئی سی سی کو پیغام: اتھارٹی منوانے کا وقت آ چکا ہے
آئی سی سی کو اپنی اتھارٹی منوانے کا وقت آ گیا: شاہد آفریدی سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر د عمل جاری کر دیاہے۔ جس میں ان کا کہناتھا کہ میں ہائبرڈ ماڈل کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کے موقف کی مکمل حمایت کرتاہوں ۔ شاہد آفریدی کا ایکس پر جاری پیغام میں کہناتھا کہ بی سی سی آئی نے کھیل میں سیاست شامل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کو خطرے میں ڈال دیا۔ ہائبرڈ ماڈل کے خلاف پی سی بی کے موقف کی حمایت کرتا ہوں۔ پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باوجود بھارت کے پانچ دورے کیے ہیں۔ 26/11 کے بعد بھی پاکستان نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ سیریز کھیلی۔ آئی سی سی اور اس کے بورڈ کو غیرجانبداری اور انصاف کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ آئی سی سی کو اپنی اتھارٹی منوانے کا وقت آ گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
آئی سی سی
سیکیورٹی خدشات
پی سی بی
شاہد آفریدی
چیمپئنز ٹرافی
سابق کپتان شاہد آفریدی
انٹرنیشنل کرکٹ کو خطرے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.