اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: 11 ارب 41 کروڑ ڈالر
اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 32 ماہ بعد بلند ترین سطح پر، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے ڈالر ذخائر 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ مرکزی بینک کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق بینک کے ڈالر ذخائر 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہفتہ وار ڈیٹا کےمطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 41 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئے ۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 109 ملین ڈالر بڑھ کر 16 ارب 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس ایک ہفتے میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 4 ارب 65 کروڑ 58 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک
مرکزی بینک
بلند ترین سطح
ملکی زرمبادلہ
ڈالر ڈیپازٹس
ڈالر ذخائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.