"پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 33 ارب روپے کی کمائی"
"ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پانچ ماہ میں 33 ارب روپے"
ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق محکمے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے۔ جبکہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے مارچ 2025 تک ایم ایل ون پر گراؤنڈ ورک شروع ہونے کا روشن امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
ط
مسافر ٹرینوں
ریلوے کی آمدن
تاریخ کی بلند ترین سطح
بلند ترین سطح 33 ارب روپے
سی ای او ریلوے
عامر علی بلوچ
گراؤنڈ ورک شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.