"وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس طلب کرلیا"
"پنجاب کابینہ کا اجلاس: وزیراعلی پنجاب نے 20واں اجلاس طلب کرلیا"
وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس طلب کرلیا وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا بیس واں اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ پنجاب کابینہ کا چھیاسٹھ نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس دوپہر بارہ ایوان وزیر اعلی میں ہوگا ۔ وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب کابینہ کے وزراء اور تمام سیکرٹریز کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔ پنجاب کابینہ کا چھیاسٹھ نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس میں اقلیتوں کیلئےکارڈ اورمطلوبہ فنڈز کی اجراء کی منظوری شامل ہے۔ پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔ پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کے رولز کی منظوری ایجنڈے کا حصہ قرار دیا ہے۔ ،سرکاری رہائش کیلئےچوبرجی کےپاس کثیر المنزلہ ٹوین ٹاورزکی تعمیرکی منظوری شامل ہے۔ پنجاب کابینہ کا چھیاسٹھ نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس میں سیالکوٹ رنگ روڈ منصوبہ کیلئے زمین کے حصول کی منظوری دی جائے گی۔ سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،ایجنڈےمیں شامل ہے۔ ساہیوال واٹر اینڈ سیوریج کےفنڈزکی منظوری سمیت دیگرایجنڈے شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب کابینہ
صوبائی کابینہ
پنجاب کابینہ کے وزراء
اجلاس آج طلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.