: ڈیپ فیک ویڈیوز خواتین کو بدنام کرنے کا ہتھیار ہیں" عظمیٰ بخاری
ڈیپ فیک ویڈیوز اور خواتین کی عزت: عظمیٰ بخاری کا اہم بیان
لوگوں کو بتانا پڑتا ہے میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے۔ میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے جب کہ ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ڈیپ فیک ویڈیوز سے متعلق آگاہی کم ہے۔ ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے کہ میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اور ان نازیبا ویڈیوز کے ذریعے خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے کیسز میں عدالتی نظام اور تفتیش کے طریقہ کار کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ، خاص طور پر سائبر کرائم یونٹ کی صلاحیت میں اضافہ اثر حاضر کی اشد ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
فرانسیسی نشریاتی ادارے
ڈیپ فیک ویڈیوز
ہتھیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.