رواں سال کا نومبر پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین نومبر قرار
نومبر 2024: پاکستان کا سب سے گرم ترین ماہ، موسمی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ
رواں سال کا نومبر پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین نومبر قرار نومبر2024 کو پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے دیا گیا۔ ملک میں رات کے ریکارڈ کیے درجہ حرارت اب تک کے زائد ترین درجہ حررات رہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نومبر کے موسمی خلاصے کے مطابق ملک میں نومبر کے دوران درجہ حرارت معمول کے اوسط سے درجہ حرارت 2.89 ڈگری سینٹی گریڈ زائد ریکارڈ کیے گئے۔؎ نومبر میں ملک کا درجہ حرارت 20.7 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔ جو کہ اس ماہ کے دوران گذشتہ 64 سالوں میں اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں معمول کا اوسط درجہ حرارت 17.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ ملک میں دن کے اوقات میں بھی درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 2.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہے۔ ، نومبر میں دن کا اوسط درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
محکمہ موسمیات
درجہ حرارت
17.8 ڈگری سینٹی گریڈ
2.1 ڈگری سینٹی گریڈ
28 ڈگری سینٹی گریڈ
موسمی تاریخ کا گرم ترین نومبر قرار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.