"سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے شروع: نوٹیفکیشن اگلے ہفتے جاری ہوگا"
"سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان"
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا۔ ، محکمہ سکول و کالج تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹی فکیشن اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔ اجلاس میں میٹرک اور انٹرکے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ، نویں اور دسویں کےامتحانات 15مارچ سے ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تعطیلات کا اعلان
موسم سرما
فیصلے کا اطلاق
امتحانات
سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.