"بیرسٹر گوہر جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے: عمر ایوب کی جگہ لی"
"بیرسٹر گوہر علی خان جوڈیشل کمیشن کے ممبر بنے: چیف جسٹس کی منظوری"
بیرسٹر گوہر جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر کو عمر ایوب کی جگہ جوڈیشل کمیشن کا ممبر بنا دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد ان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفی دیا تھا۔ انہوں نے اپنی جگہ بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارش کی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھیجے گئے اپنے استعفے میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ میں نے جوڈیشل کمیشن سے استعفی کا فیصلہ اپنے خلاف درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آرز) اور قانونی مقدمات کے باعث کیا۔ .یاد رہے کہ پارلیمنٹ کی جانب سے 26 آئینی ترمیم کے بعد نومبر کے شروع میں اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر پارلیمنٹ کے اراکین کا اعلان کردیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
عمر ایوب
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی
نوٹیفیکیشن جاری
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.