"ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کا آغاز"
"ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے تنازعات: ایک ہفتے طویل مذاکرات پر اتفاق"
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے معاملات کے حل کے لیے پی پی پی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مسلم لیگ (ن) سے وعدے پورے نہ ہونے کے شکوے کو ایک ماہ گزرنے کے بعد دونوں اتحادی جماعتوں نے متنازع مسائل کے حل کے لیے کم از کم ایک ہفتے طویل مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مختلف فورمز پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شکایت کی تھی۔ کہ حکمران جماعت فیصلہ سازی میں پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیتی۔ ان شکایات کی روشنی میں وزیر اعظم شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار کو چیئرمین پیپلزپارٹی سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیر اعظم شہباز شریف
مسلم لیگ ن
پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
ن لیگ
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار
پی پی پی اور حکومتی کمیٹیوں
نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.