سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آخری دن: صرف 1 دن باقی
سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں: 1 دن میں آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے میں صرف1دن باقی سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے میں صرف 1دن باقی رہ گئے ۔ جبکہ اب تک 72 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پیر اور منگل کے روز نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔ اور درخواست گزار اپنے رشتہ دارعازمین حج کے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں۔ جبکہ ریگولر حج سکیم میں دو لاکھ روپے کے ساتھ داخلہ کرایا جا سکتا ہے۔ دوسری قسط کے چار لاکھ مع اضافی سہولیات قرعہ اندازی کے دس روز کے اندرجمع ہوں گے۔ اب تک باہتر ہزار سے زائد پاکستانی درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج کیلئے بقیہ رقم دس فروری تک جمع کرانا لازم ہوگی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی بھی اپنے پیاروں کو حج کیلئے اسپانسر کر سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزارت مذہبی امور
قرعہ اندازی
سرکاری حج اسکیم
درخواستیں جمع
اور درخواست گزار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.