پی آئی اے کی تربت کی پروازوں کا آغاز، ملکی معیشت کے لیے اہم پیش رفت
پی آئی اے کی تربت کے لیے پروازیں دوبارہ شروع، سی پیک منصوبوں کو تقویت ملے گی
پی آئی اے بحالی کی جانب گامزن، تربت کی پروازیںشروع پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) بحالی کی طرف گامزن ہے اور نئی پیش رفت میں تربت کی پروازیں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے کراچی سے تربت کے لیے پروازیں 16 دسمبر سے شیڈول میں شامل کردی ہیں۔ جب کہ پی آئی اے ہفتہ وار 2 پروازیں پیر اور بدھ کے دن آپریٹ کریں گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے تربت اور گوادر آپریشن کو ازسرنو تقویت دی جارہی ہے۔ ، پی آئی اے کی تربت کے لیے پروازوں کے آغاز سے ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم سی پیک کے منصوبوں کو تقویت ملے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
google news
ترجمان پی آئی اے
ملکی معیشت
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن
پی آئی اے بحالی
تربت کی پروازیںشروع
پروازوں کے آغاز
گوادر آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.