"ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک: پارلیمانی سیکریٹری کا اہم بیان"
"پارلیمانی سیکریٹری کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک"
ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک، پارلیمانی سیکریٹری قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئی ہیں۔ پارلیمانی سیکریٹری نے ایوان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کو بلاک کرنے کا بھی اعتراف کرلیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیک نیوز کے پھیلاؤ پر آسیہ ناز تنولی نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ پارلیمانی سیکریٹری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر ایوان کو بتایا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئی ہیں۔ پارلیمانی سیکریٹری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کو بلاک کرنے کا بھی اعتراف کرلیا۔ پارلیمانی سیکریٹری نے ایوان کو بتایا کہ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ میں ترمیم بہت جلد کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی اسمبلی
ریاست مخالف سرگرمیوں
پارلیمانی سیکریٹری
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
اعتراف کرلیا
86 ہزار سمز بلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.