وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کی شمولیت کا امکان، نام سامنے آگئے
وفاقی کابینہ میں تبدیلی: 10 نئے ارکان کو شامل کیا جائے گا
وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان، نام بھی سامنے آگئے وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چوہدری، بیرسٹر عقیل ملک کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قیادت کی 2 خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وفاقی کابینہ
مشاورت جاری
سردار یوسف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.