جھانسی کی رانی بننے والی بشری بی بی آج منہ چھپائے کیوں بیٹھیں؟ عظمیٰ بخاری کا سوال
عظمیٰ بخاری کا بیان: بشری بی بی کی جھانسی کی رانی بننے کی حقیقت
جھانسی کی رانی بننےوالی آج منہ چھپا رہی تھی، عظمیٰ بخاری صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا بدقسمتی دیکھیں 26 نومبر کو جو ”جھانسی کی رانی“بن رہی تھی آج وہ ”منہ چھپائی“کررہی تھی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے 23 نومبر کو شوہر کی طرح ازخود قوم سے خطاب کرنے والی بشری بی بی آج ”اچھی بچوں“کی طرح خاموش ہے۔ 24 اور 26 نومبر کو جویشلے خطاب کرنے والی بشری بی بی آج اپنا انقلابی بھاشن پشاور چھوڑ آئی، 26 نومبر کو جو ڈی چوک فتح کرنے آئی تھی۔ آج صحافیوں کے سوالوں پر ایک لفظ نہیں بول سکی ۔ انہوں نے کہا بشری بی بی میڈیا کو بتاتی ڈی چوک سے بھاگنے کا پلان انکا تھا یا گنڈاپور کا تھا۔ آج قوم کو بتاتی ڈی چوک سے دوڑ کیوں لگائی ،بیچاری نے پہلا انقلاب لیڈ کیا وہ بھی گلے پڑ گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
عظمیٰ بخاری
بشریٰ بی بی
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
خطاب
انقلابی بھاشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.