خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغان تنازع سے پاکستان کو بڑا مالی نقصان ہوا
افغان تنازع سے پاکستان کو 600 ارب ڈالر کا نقصان، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف
افغان تنازع ‘ ہمیں 600 ارب ڈالر کا نقصان ہوا،خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران بڑا انکشاف کردیا۔ وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ افغان تنازع سے پاکستان کومجموعی طور پر 600 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان افغانستان سے فعال دہشتگرد تنظیموں فتنہ الخوارج اور داعش کا مقابلہ کررہا ہے۔ ،عبوری افغان حکومت دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی میں مصروف ہے۔ ، ایسی تنظیموں کو آزادی سے کاروائیاں کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔ ، دہشتگرد سرحدوں سے حملہ آور ہوکر کارروائیاں کرتے ہیں۔ ، افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ اورسازو سامان بھی ان کے پاس ہے،۔ پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانےکیلئے 200 کلومیٹر سے زائد علاقےپرباڑلگائی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
خواجہ آصف
افغانستان
قومی اسمبلی
وزیردفاع خواجہ محمد آصف
پاک افغان سرحد
دہشتگرد سرحدوں
قومی اسمبلی س
تبصرے
Please keep the discussion respectful.